اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’شہنشاہ جذبات‘ کی باتیں

سلمان خان 13 سال پرانے مقدمے میں بری کیے جانے پر پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔ ساجد خان کو اداکار وویک اوبرائے اپنا پہلا سٹار کہتے ہیں۔ پرینکا چوپڑہ نے آئندہ ہفتے ریلیز ہونے والی دونوں فلموں کے مقابلے سے انکار کیا ہے جبکہ اس بار بالی وڈ راؤنڈ اپ میں ادکار دھرمیندر اور شہنشاہ جذبات دلیپ کمار پر خصوصی پیشکش شامل ہیں۔