اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دہلی میں فلسطینی تھیئٹر

فلسطین کا ایک مشہور تھیئٹر گروپ آج کل انڈيا میں ہے جہاں وہ مختلف شہروں میں انڈيا کے تھیئٹر گروپ جن ناٹیہ منچ کے ساتھ مل کر نُکڑ ناٹک پیش کرے گا۔

جنین کے فریڈم تھئیٹر گروپ کے اِس ٹور کو آزادی جتھا کے نام سے منسوب کیا گیا ہے اور اِس کا مقصد ثقافتی اشتراک کے ساتھ ساتھ فلسطینیوں کی جدو جہد کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے۔ تھیئٹر گروپ کے نوجوان اداکار آجکل دلی کے صفدر سٹوڈیو میں ریہرسل میں مصروف ہیں۔ دہلی سے سہیل حلیم