اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یمن میں انسانی بحران شدید تر ہوتا ہوا

اقوامِ متحدہ کے اندازوں کے مطابق يمن ميں اس وقت اسي لاکھ افراد کو خوراک کي اشد ضرورت ہے۔ يمن ميں خانہ جنگي کے خاتمے کے ليے آج سوئٹزرلينڈ ميں اقوامِ متحدہ کے حمايت یافتہ امن مذاکرات شروع ہو رہے ہيں۔ وہاں ايک خفيہ مقام پر سعودي عرب کي پشت پناہی والی جلا وطن يمني حکومت اور حوثي باغيوں کے نمائندوں کے درميان اجلاس طے پايہ ہے۔ اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ اس کے ساتھ ہي جنگ بندي ہوني چاہيے ليکن مذاکرات سے ايک دن پہلے بھي جنگ جاري ہے۔ جينيوا سے اموجن فولکس کي رپورٹ سنيے ماہ پارا صفدر سے