اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ڈر لگتا تھا کہ وہ پھر آ جائیں گے‘

پشاور میں آرمی پبلک سکول کے سانحے جس میں 150 کے قریب لوگ ہلاک ہو گئے تھے زیادہ تر بچے تھے۔ پوری قوم کود ہلا دینے والے اس سانحے کے ایک برس ہو چکا ہے۔ بی بی سی کی نامہ نگار ارم عباسی نے بچ جانے والے چند بچوں سے بات کی ہے۔