اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کولمبیا میں کیا امن کی گھڑی آ گئی؟

کولمبیا کی حکومت اور بائیں بازو کے ’فارک‘ باغیوں نے ایک اہم معاہدے پر دستخط کیے ہيں اور کولمبيئن صدر ہوان مينويئل سانتوس کا کہنا ہے کہ يہ امن کی طرف ايک بڑا قدم ہے۔ 50 برس سے جاری بحران میں 2 لاکھ 20 ہزار سے زیادہ افراد ہو چکے ہیں۔ لیکن اِس امن معاہدے کو ملک بھر سے تنقيد کا بھی سامنا ہے۔ تفصیل کے ساتھ قندیل شام