وسیم اختر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

رینجرز ماضی کو بھول جائیں: وسیم اختر

ايم کيو ايم کے رہنما وسيم اختر نے لندن میں بی بی سی اردو سروس کے شفیع نقی جامعی کے ساتھ ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ وہ رینجرز کے آپریشن کے حق میں ہیں۔