اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سابق حسیناؤں کے نئے انداز

بالی وڈ میں فلم دل والے اور باجی راؤ مستانی کی باتیں۔ اس کے علاوہ دو سابق حسیناؤں ایشوریہ رائے اور ششمیتا سین کی دوستی، رنڈیپ ہوڈا کا کور پیج پر جلوہ، زرین خان کا ہیٹ سٹوری تھری میں ان کی اداکاری پر سلمان کا نام لیے جانے پر حیرت کا اظہار، دلیپ کمار کو اعزاز دیئے جانے پر سائرہ بانو کا اظہار تشکر اور شیام بینیگل کی باتیں۔