فنکار
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فیشن اور فنکار، سال کے بہترین انٹرویوز

پیش ہے اس سال کے بہترین انٹرویوز کی جھلکیاں جو بی بی سی اردو کی نامہ نگار فی فی ہارون نے کیے۔ یہ انٹرویوز بی بی سی اردو ریڈیو کے پروگرام سیربین میں چلائے گئے اور انھیں سامعین نے بے حد پسند کیا۔