اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چین لینڈ سلائیڈ: زندہ افراد کی تلاش جاری

چین میں امدادی اداروں کے اہلکار لینڈ سلائیڈ سے منہدم ہونے والی عمارتوں کے ملبے تلے دبے موجود اکيانوے افراد کی تلاش کر رہے ہیں۔ اتوار کے روز ہونے والی لینڈ سلائیڈ کے نتیجے میں تباہ ہونے والی عمارتوں کے ملبے سے نو سو افراد کو اب تک زندہ نکال لیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اڑتيس ہزار مربع کلومیٹر کا علاقہ لینڈ سلائیڈ سے متاثر ہوا ہے جہاں اب دس میٹر بلند مٹی کا ڈھیر بن چکا ہے۔ زیاد ظفر کی رپورٹ