اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یہ راستہ جنگل کے قانون کی طرف جاتا ہے: افراسیاب خٹک

پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ نے تجویز دی ہے کہ ملک کے سکیورٹی اداروں میں آئین اور انسانی حقوق سے متعلق مضامین لازمی پڑھائے جائیں۔ سیربین کے میزبان شفیع نقی جامعی نے اسی موضوع پر سابق سینیٹر اور پاکستان ہیومن رائٹس کمیشن کے سابق چئیرمین افراسیاب خٹک سے بات کی اور پوچھا کہ ملک کے اتنے بڑے اور اتنے منظم ادارہ، فوج میں افسران اور اہلکاروں کے لیے حقوق انسانی اور آئین پاکستان ان کا میدان ہیں بھی یا نہیں؟