اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شیکسپیئر کے ڈارمے سے ماخوذ فلم ’رحم‘

لاہور میں شیکسپیئر کے ڈارمے ’مئژر فار مئژر‘ سے ماخوذ فلم ’رحم‘ کی عکسبندی مکمل کرلی گئی ہے۔

یہ فلم اندرون لاہور میں بنائی گئی ہے اور اسے پاکستان کے ماحول اور حالات میں ڈھالا گیا ہے۔

’رحم‘ کو سنہ 2016 میں شیکسپیئر کے چار صد سالہ جشن کی تقریبات کے موقعے پر ریلیز کیا جائے گا۔

لاہور سے شمائلہ جعفری کی رپورٹ