تارکین وطن
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برطانوی بھی دوسرے ممالک میں جاکر بستے رہے ہیں

برطانیہ سمیت تمام یورپی ممالک کو تارکین وطن کے مسئلے کے حل کا چیلنج در پيش ہے۔ انٹرنیشل ارگانئزیشن فار مائگریشن کے بقول صرف اس سال یورپ پہنچنے والے تارکین وطن کی تعداد دس لاکھ ہو چکي ہے۔

ليکن کیا یہ پہلی مرتبہ ہے کہ یورپ بالخصوص برطانیہ کو اس طرح کے چیلنج کا سامنا ہے؟

بلکہ صديوں سے يہ دوطرفہ ٹريفک رہا ہے کبھي وہ يورپ آئے اور کبھي يورپ والے ادھر گئے اور یہ ايک دوسرے کي معيشتوں کے لئے مدد گار رہا۔

بی بی سی کے نامہ نگار جارج ایلگائے کی رپورٹ راجہ ذوالفقار کی زبانی