اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کرتی آزاد کے الزامات پر دلی میں ہلچل

بھارت میں دلی کرکٹ ایسوسی ایشن میں کروڑوں روپے کے مبینہ گھپلے کے انکشاف کے بعد ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی ہے ۔ بدعنوانی کا الزام وزیر خزانہ ارون جیٹلی پر ہے جو کئي برس تک کرکٹ ایسو سی ایشن کے صدر رہے تھے۔

بھارت کی حزب مخالف ارون جیٹلی سے مستعفیٰ ہونے کیا مطالبہ کر رہی ہے۔ کرکٹ کا یہ سکینڈل مودی حکومت اور بی جے پی کے لیے سیاسی طور پر کافی بھاری پڑ رہا ہے ۔ دلی سے ہمارے ساتھی شکیل اختر کی رپورٹ۔