آرچ بشپ آف کینٹربری
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عیسائی مذہب کو دولت اسلامیہ سے خطرہ

برطانیہ کے تاریخی کلیسائی شہر کینٹربری کے آرچ بشپ نے کرسمس کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا ہے کہ مشرقی وسطیٰ میں دولت اسلامیہ کا مسیحی برادری پر ظلم اسی خطے میں پروان چڑھنے والے عيسائي مذ ہب کو برباد کر دينے کے مترادف ہے۔

کرسمس کے موقع پر برطانیہ کے تمام اہم گرجاگھروں کے پادریوں نے عوام سے محبت و اخوت کے جزبے کو برقرار رکھنے پر زور دیا۔ کریلن وائٹ کی رپورٹ خدیجہ عارف کی زبانی۔