نواز شریف اور اٹل بہاری واجپئی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جب واجپئی بس پر لاہور آئے

بھارتي وزيرِ اعظم نريندر مودي کے پاکستان آنے سے پہلے سابق بھارتي وزيرِ اعظم اٹل بہاري واجپئي نے بھي 1999 کے آغاز ميں پاکستان آ کر دونوں ممالک کے تعلقات ميں بہتري کے ليے لاہور ڈيکليريشن پر دستخط کيے تھے۔ عارف شميم کي رپورٹ