اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’دونوں کا سیاسی مستقبل داؤ پر‘

بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کے اچانک پاکستانی دورے پر بی بی سی کے سیربین پروگرام میں عمر آفریدی نے بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کے تجزیہ کار سی راجا موہن سے پوچھا کہ بقول ان کے وزیراعظم مودی نے پاکستان کے اچانک دورے سے ایک سیاسی جوا کھیلا ہے۔ تو کیا سیاستدان روز ہی ایسے خطرات مول نہیں لیتے؟