اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’میرا من کردار میں اٹک جاتا ہے‘

ماہرہ خان اب پاکستان میں صف اوّل کی اداکارہ سمجھی جاتی ہیں۔ سنہ 2016 کے پہلے دن ان کی نئی فلم ’ہو من جہاں‘ نمائش کے لیے پیش کی جاری رہی ہے۔

اس موقع پر ہماری ساتھی فی فی ہارون نے ماہرہ خان سے ایک خصوصی گفتگو کی جس میں ماہرہ خان نے پاکستانی فلمی صنعت، اپنے کیریئر سمیت کئی موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

انٹرویو کی طوالت کی وجہ سے ہم اس گفتگو کو دو حصوں میں پیش کر رہے، پہلا حصہ آج جبکہ دوسرا حصہ اگلے ہفتے۔