اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

استعمال شدہ کپڑوں کا بڑھتا ہوا کاروبار

پاکستان میں استعمال شدہ کپڑوں کا کاروبار مسلسل پھل پھول رہا ہے۔ یورپ، امریکہ اور دیگر ممالک سے ہر سال ان کپڑوں کی ایک بڑی تعداد پاکستان کی بندرگاہوں پر پہنچ رہی ہے۔ لیکن اس کاروبار بڑہنے کی وجہ اور ضرورت کیوں پیش آرہی ہے۔ دیکھیے کراچی سے ریاض سہیل کی اس رپورٹ میں۔