اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

رمادی میں عراقی فوج کی کارروائی

عراق سے موصول ہونے والی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق عراق کی سکیورٹی فورسز نے رمادی شہر پر مکمل قبضہ حاصل کر لیا ہے اور شہر دولت اسلامیہ نامی شدت پسندوں گروہ کے بچے کچھے جنجگوؤں کو بھی شہر سے باہر دھکیل دیا ہے۔