اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ایک ملین لوگ یورپ پہنچ چکے ہیں‘

مہاجرین کے عالمی ادارے 'آئی او ایم' نے کہا ہے کہ اِس سال مشرقِ وسطیٰ سے سمندر کے راستے یورپ آنے والے پناہ گزینوں کی تعداد دس لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ گذشتہ سال کے مقابلے میں یہ چار گُنا اضافہ ہے۔ پناہ گزینوں کی اکثریت شام، عراق اور افغانستان سے ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اِن میں سے تقریباً آٹھ لاکھ ترکی سے یونان میں داخل ہوئے اور بيشتر کا پہلا پڑاؤ يوناني جزيرہ 'ليسبوس' تھا۔ پال ایڈمز کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں زیاد ظفر