اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ٹي ٹو ايف‘ صبین کے بعد

کراچی میں انسانی حقوق کے ليے سرگرم کارکن صبین محمود بھي اُن افراد ميں شامل تھيں جن کو سنہ 2015 میں ہدف بنا کر قتل کيا گيا۔ اِس واقعہ نے آزادي اظہار کے کارکنوں اور سِوِل سوسائٹی میں شديد تشويش پيدا کي۔ نامہ نگار ریاض سہیل نے صبین محمود کے ايک دوست زہیر قدوائي اور ادارے 'ٹي ٹو ايف' کي نئي روحِ رواں ماروي مظہر سے ملاقات کی اور يہ جاننا چاہا کہ صبین محمود کے قتل سے ان کے ادارے ٹی ٹو ایف کا کام کس حد تک متاثر ہوا ہے؟