اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یورپ نے کبھی ایسے بحران کا سامنا کیا؟

يورپ اس وقت پناگزینوں کے مسئلے پر ایک بڑے اور خطرناک بحران سے گزر رہا ہے لیکن اس حوالے سے تاریخ کیا کہتی ہے؟ کچھ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ماضی میں پناگزینوں کے حوالے سے اس سے بڑے بحران سامنے آئے ہیں۔ مثال کے طور پر دوسری جنگِ عظیم اور ویتنام کی جنگ۔ جان سمپسن کي رپورٹ زیاد ظفر کی زبانی۔