دلی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دلی میں آلودگی پر قابو پانے کےلیے ایک نئی مہم

بھارتی دارالحکومت دلی میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کی ایک مہم کے تحت حکام کی جانب سےنجی گاڑیوں کے استعمال پر مخصوص نوعیت کی پابندیوں کا اطلاق کر دیا گیا ہے۔ ان پابندیوں کے تحت شہر میں نجی گاڑیوں کو طاق اور جفت نمبروں والی لائسنس پلیٹ کے حساب سے ایک دن چھوڑ کر سڑک پر آنے کی اجازت ہوگی۔ دلي سے شکيل اختر کي رپورٹ