رمادی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

رمادی کے بعد اب کیا؟

رمادی کي صوبائی حکومت کے احاطہ میں ایک بارپھر عراقي پرچم لہرا رہا ہے۔ لیکن شہر میں زندگی کے آثار نظر نہیں آ رہے۔ کئی ہفتوں کی لڑائی کے سبب ہزاروں لوگ شہر چھوڑ بھاگے اور ہر طرف تباہی دکھائي ديتي ہے۔ رمادی پر فتح کیسے حاصل ہوئي اور دولتِ اسلامیہ کے خلاف عراقی افواج کی جنگ اب کہاں ہو گی، اس کے بارے ميں ٹومس فیسی کی رپورٹ عارف شمیم کي زبانی