اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سعودی ایران تنازع شدت اختیار کر سکتا ہے

امریکہ اور چین نے ایران اور سعودی عرب سے اپیل کی ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں۔ لیکن دونوں ملکوں کے رویے سے ایسا لگتا ہے کہ وہ سننے کی لیے تیار نہیں۔موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے ماہرین کا خیال ہے کہ صورتحال پر کنٹرول نہ کیا گیا تو یہ خطرناک حد تک شدت اختیار کرسکتی ہے۔