اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نومسلم برطانوی دولت اسلامیہ کی ویڈیو کا نیا کردار

ایک برطانوی شہری جو نام نہاد دولت اسلامیہ نامی تنظیم کی تازہ ترین ویڈیو میں نظر آیا ہے اس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ لندن کا شدت پسند ہے۔ سدہارتھ داھر سنہ 2014 میں گرفتار ہوا اور اس کے بعد ضمانت ہونے پر ملک سے فرار ہو کر شام پہنچ گیا۔ وہ نئی ویڈیو کا مرکزی کردار ہے جس میں پانچ افراد کو قتل کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، اور جس میں برطانیہ کو دھمکی بھی دی گئی ہے۔ ہمارے نامہ نگار گیون ہیوٹ کی رپورٹ فراز ہاشمی کی آواز میں۔