اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

ايران اور عرب ممالک کے درميان جاري تنازع مزيد سنگين ہوگيا ہے۔ آج کويت نے بھي ايران سے اپنے سفير کو واپس بلا ليا ہے۔ گزشتہ رات اقوام متحدہ کي سکیورٹی کاونسل نے تہران میں سعودی سفارت خانے پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی لیکن اپنے بیان میں سعودی عرب میں سزائے موت پانے والے امام، شیخ نِمرالنِمر کا ذکر نہیں کیا۔ديکھيے زیاد ظفر کی رپورٹ۔