دولت اسلامیہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پچاس نوجوان دولت اسلامیہ کے کیمپوں میں گئے ہیں‘

بی بی سی کو ملنے والی حکومتِ پنجاب کی ایک دستاویز کے مطابق چالیس سے پچاس نوجوان افغان پناہ گزین کیمپ شمشتو سے شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے کیمپوں میں تربیت حاصل کرنے افغانستان گئے ہیں۔ حکومتِ پنجاب کے مطابق صوبے سے بیالیس افراد کو دولتِ اسلامیہ کے ساتھ روابط کے الزام میں گرفتار کیا جا چکا ہے۔