رانا ثناء اللہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ہم نے دولت اسلامیہ کے خلاف اقدامات کیے ہیں‘

پنجاب کے وزیرِ قانون رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ دنیا کے دوسرے کئی ملکوں کی طرح پاکستان سے بھي چند لوگوں کا، انفرادی طور پر، نام نہاد دولتِ اسلامیہ میں شرکت کے لیے عراق اور شام جانے کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ پاکستان میں اِس شدت پسند تنظیم نے پنجے گاڑ لیے ہیں۔ ملک میں قانون نافذ کرنے والے ادارے اِس حوالے سے بہت چوکس ہیں اور حال ہی میں کی گئی گرفتاریاں اِس کا ثبوت ہیں۔