اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ہمیں باہر نکلتے ہوئے ڈر لگتا ہے‘

برازیل کے شہر ریو ڈی جينيرو کے پسماندہ علاقے عموماً جرم اور بڑھتی ہوئی شرحِ اموات کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ 11 سالہ جڑواں بچے سمیرا اور سمیر ڈی سلوا کی آپ بيتي، خديجہ عارف اور غضنفر حیدر پيش کر رہے ہيں۔