اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا موٹر سائیکل چلانے سے خواتین با اختیار ہوں گی؟

پاکستان کے صوبۂ پنجاب کي حکومت نے صوبے میں خواتین کو با اختیار بنانے کے لیے "ویمن آن ویلز" نامي ایک انوکھے پروگرام کا آغاز کیا ہے جس کے تحت خواتین کو بلامعاوضہ موٹر سائیکل چلانے کی تربیت اور رعائتي قيمتوں پر موٹر سائیکليں فراہم ہونگي۔ ماضي ميں لاہور، پشاور اور راولپنڈي ميں خواتين کے ليے مخصوص پبلک ٹرانسپورٹ منصوبوں کي ناکامي کے باوجود خواتين کے حقوق کے علمبرداروں نے اِس نئي سکيم کا خيرمقدم کيا ہے۔ شمائلہ جعفری کی رپورٹ