اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ایران اور سعودی عرب میں جنگ کا امکان نہیں ہے‘

گزشتہ دنوں سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجُبیر پاکستان گئے تھے۔اور اب سعودی وزیردفاع محمد سلمان پاکستان جا رہے ہیں۔

بی بی سی اردو کے پروگرام سیربین میں ہمارے ساتھی عمر آفریدی نے سعودی عرب میں مقیم صحافی راشد حسین سے پوچھا کہ کیا سعودی عرب، پاکستان سے کسی خاص امداد، بالخصوص فوجی امداد کی کی کوئی ٹھوس امید لگائے بیٹھا ہے؟