اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’دھماکہ خود کش تھا‘

ترک صدر رجب طیب اردوغان کے مطابق سلطان احمد کے علاقے میں ہونے والے خودکش بمبار کے روابط شام سے تھے۔ حملے کی مذمت کرتے ہوئے ترک صدر کا کہنا تھا کہ ترکی ’خطے میں دہشت گرد گروہوں کا سرفہرست ہدف‘ تھا اور ان کا ملک ’ان تمام کے خلاف مساوی طور پر لڑ رہا ہے۔‘