سکھوں پر لطیفے کی سکیچ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سکھوں کے بارے میں لطیفوں سےسکھ ناراض

لطیفوں میں سکھوں کو احمقوں کے طور پر پیش کرنے پر انڈيا میں بہت سے سکھ ناراض ہیں۔ اُنھوں نے اب سکھ مخالف لطیفوں پر پابندی لگوانے کےلیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ اُن کا موقف ہے کہ اِن لطیفوں سے پوری سکھ قوم کی تضحیک ہوتی ہے۔ دلی سے سہیل حلیم۔