اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاک چین راہداری پر صوبے بدستور غیرمطمئن

چین کے تعاون سے 46 ارب ڈالر کے پاک چین راہداری منصوبے پر پاکستانی صوبوں کو تحفظات ہيں۔ حکمراں مسلم لیگ نون اختلافات دور کرنے کی سرتوڑ کوشش کر رہی ہے لیکن خیببر پختونخوا کی حکومت اور بلوچستان کی قوم پرست جماعتيں سڑکوں کی تعمیر کے ساتھ اپنے صوبوں ميں صنعتی پراجیکٹ شروع کرنے کا مطالبہ بھي کر رہي ہيں۔ کیا وفاقی حکومت ان کے مطالبات کو پورا کر پائے گی؟

پشاور سے نامہ نگار رفعت اللہ اورکزئی کی رپورٹ