اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

معذور ماڈل نے مرض کو رکاوٹ نہ بننے ديا

پاکستانی نژاد برطانوی ماڈل آسا مارشل کي عمر 27 سال ہے، اور اُنہيں دماغی فا لج کا عارضہ بھي لاحق ہے جسکے تدارک کے لئے وہ پہلی مرتبہ آپريشن تھيٹر جا رہی ہیں اس امید کے ساتھ کہ 'ڈیپ برین سٹمیولیشن' نامی اس سرجری سے، اُس درد میں کمی آئے گي جو نڈھال کر ديتا ہے ۔ آسا ماشل کے بقول ان کی معذوری محض ایک 'سپیڈ بمپ' ہے جو اُنہيں مکمل طور پر جینے سے نہیں روک سکتا۔