اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چوروں کی نقل کرتے رپورٹر خود پھنس گیا

لندن کے جواہرات کی تجارت کے لیے معروف علاقے ہیٹن گارڈن میں ایک تہہ خانے میں رکھے محفوظ صندوقوں میں نقب زنی کرنے والوں نے کنکریٹ کی دیوار میں 25 سینٹی میٹر کے تین سوراخ ڈرل کیے جس کے بعد وہ والٹ میں اتر سکے تھے۔

بی بی سی نیوز نے معلوم کرنے کی کوشش کی کہ اس قسم کے سوراخ میں سے گزرنا کتنا مشکل ہے۔ بی بی نیوز کے داخلہ امور کے نامہ نگار ڈینیئل سینڈفورڈ کی رپورٹ۔