اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شادی کے لیے عمر کا تعین ’غیر اسلامی‘

پاکستان کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی اُمور نے کمر عمری کی شادی کے خلاف قانون میں ترمیم کو غیر اسلامی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ قانون میں ترمیم متعارف کروانے والی رکنِ پارلیمان ماروی میمن نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی نظریاتی کونسل کے مطابق شادی کے لیے کم سے کم عمر مقرر کرنا توہین رسالت کے مترادف ہے۔