اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تھر ميں بچوں کے ليے طبي سہوليات کي ابتر حالت

پاکستان کے ضلع تھر پارکر میں گذشتہ دوسال کے دوران غدائی قلت کے سبب سینکڑوں بچے ہلاک ہوئے۔ سال رواں کے آغاز پر ہی ضلعي ہیڈکوارٹرمٹھی کے سول ہسپتال میں 17 بچوں کی مو ت کی خبر آئی۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ان اموات کی اہم وجہ طبي سہوليات کي کمي بھی ہے۔ تھر پارکر سے شمائلہ خان کی رپورٹ