اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امریکہ کی ایران پر نئی پابندیاں

امریکہ نے ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کر دیں ہیں۔امریکہ کی طرف سے لگائی گئی نئی پابندیوں کے تحت میزائل تجربات میں ملوث ایران کی 11 کمپنیاں اور ان سے وابستہ افراد پر بین الاقوامی مالیاتی نظام کے استعمال پر پابندی ہوگی۔