اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا ایران اپنے ماضی کے سائے سے نکل پائے گا؟

ایران نے اُن نئی امریکی پابندیوں کی مذمت کی ہے جو بین الاقوامی اقتصادی پابندیوں کے خاتمے کے اگلے ہی روز ایرانی میزائل پروگرام سے منسلک افراد اور اداروں پر عائد کی گئی ہیں۔ دوسری جانب پابنديوں کے خاتمے سے ايران کےعلاقائی تجارتی پارٹنرز نئے کاروباری مواقع کے منتظر ہیں۔