اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پرویز مشرف اکبر بگٹی کے مقدمۂ قتل میں بری

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بلوچ رہنما نواب اکبر بگٹی کے مقدمۂ قتل میں سابق فوجی صدر پرویز مشرف سمیت تین نامزد ملزمان کو بری کر دیا ہے۔