اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایک فیصد افراد کی دولت ننانوے فیصد افراد کی دولت کے برابر

فلاحی ادارے آکسفیم کا کہنا ہے کہ دنیا کے امیر ترین ایک فیصد افراد کی دولت اب دنیا کے باقی ننانوے فیصد افراد کی دولت کے برابر ہے۔ آکسفیم نے یہ بھی بتایا ہے کہ دنیا کے امیر ترین باسٹھ افراد کے پاس عالمی سطح پر موجود پچاس فیصد غریبوں کے جتنی دولت ہے۔ تنظیم نے اپنی رپورٹ میں ٹیکس میں بچائے جانے والے پیسے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ تفصيل کے ساتھ کاشف قمر