اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لینڈنگ کے دوران راکٹ تباہ

سیٹلائٹ بنانے اور خلا میں سیٹلائٹ بھیجنے والے ادارے ’سپیس ایکس‘ کے سربراہ ایلون مسک کی جانب سے سماجی رابطوں کی سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی اس وڈیو میں سپیس ایکس فالکن 9 راکٹ کو لینڈنگ کے دوران تباہ ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کے تباہ ہونے سے پہلے اس راکٹ نے سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں پہنچایا تھا۔ خلا میں بھیجے جانے والا سٹیلائٹ سمندروں کے بارے میں معلومات اکھٹی کرے گا۔

.