سکیورٹی فورسز
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

باچا خان یونیورسٹی حملہ: عینی شاہدین

باچا خان یونیورسٹی پر ہونے والے دہشت گرد حملے کے عینی شاہدین کے مطابق چار دہشت گرد یونیورسٹی میں داخل ہوئے اور اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔