اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خواتین کو زیادہ دل کی بیماریاں کیوں؟

جن خواتین کو غیر مستقل دل کی دھڑکن یا ’آرٹرِیل فبریلیشن‘ کی شکایت ہوتی ہے، انہیں دل کی بیماریوں کا خطرہ مردوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے۔ جو مہلک بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ برٹش میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والی نئی تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں چالیس لاکھ سے زيادہ لوگوں کو اِس مرض کی شکایت ہے۔ لیکن خواتین کو اس سے زیادہ خطرہ کیوں لاحق ہے؟ ڈومینیک ہیوز کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں غضنفر حیدر۔