اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شمسی آبشار کے نظارے

دیکھیے وہ گھڑی جب سورج کی سطح کے اوپر شمسی ریشے غیر مستحکم ہو کر ابل پڑے، جن کی وجہ سے مقناطیسی محرابوں کی ایک آبشار بن گئی۔ ناسا کی ایک سیٹیلائٹ نے دسمبر میں یہ تصاویر لی تھیں۔