اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ہاکا پرفارمنس پر دلھن آبدیدہ

نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں ایک شادی کے دوران موؤرئی ڈانس ہاکا کی ایک پرفارمنس دیکھ کی دلھن آبدیدہ ہوگئی۔

یہ ویڈیو جو گذشتہ ہفتے آکلینڈ میں بینجمن آرمسٹرانگ اور عالیہ آرمسٹرانگ کی شادی کے موقع پر بنائی گئی، اسے تیرہ ملین لوگ دیکھ چکے ہیں۔

عالیہ آرمسٹرانگ نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ ہاکا پرفارمنس دیکھ کر جذباتی ہوگئی تھیں۔ انھوں نے کہا کہ ہاکا ڈانس جس کا انتظام ان کےخاوند کے بیسٹ مین کی طرف سے کیا گیا وہ دراصل ان کی عزت افزائی کے لیے تھا نہ کہ ہراساں کرنے کے لیے جیسا کے کچھ لوگ سوشل میڈیا پر کہہ رہے ہیں۔

ا