شرمین عبید چنائے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شکریہ نواز شریف: شرمین چنائے

آسکر ایوراڈ حاصل کرنے والی پاکستانی ہدایتکارہ شرمین عبید چنائے نے غیرت کے نام پر قتل کے مسئلے سے نمٹنے کے عزم کا اظہار کرنے پر وزیرِ اعظم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا ہے۔