اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

قطرینہ کیف کیوں ہیں خفا خفا؟

بالی وڈ راؤنڈ اپ میں اکشے کمار کی اداکاری والی فلم ’ایئر لفٹ‘ اور ایکتا کپور کی فلم ’کیا کول ہیں ہم تھری‘ کے علاوہ باتیں قطرینہ کیف کی جو فلم جگا جاسوس میں رنبیر کپور کے ساتھ تو ہیں لیکن ذرا خفا خفا۔

اس کے علاوہ فلم ساز وار ہدایت کار سبھاش گھئی کے بارے میں بھی باتیں ہوں گی۔